Workplace Safety

شاپنگ سینٹرز اور تجارتی مراکز میں آگ لگنے کے مسلسل بڑھتے ہوئے واقعات سب کے لیے انتہائی تشویش کا باعث ہیں۔ عوام ہوں، دوکاندار ہوں یا حکومت، ہم سب کو اپنے رویوں پر غور کرنے اور مناسب اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ پبلک مقامات پر لگنے والی آگ جانی اور مالی دونوں نقصانات کا سبب…

Read more

Psychosocial

ہمارے معاشرے میں سعدیہ جیسے کئی کردار عزم اور ہمت کی علامت بن کر جی رہے ہیں۔  جلنے اور صحت یاب ہونے کے بعد بھی زندگی آسان نہیں ہوتی لیکن ان کا حوصلہ اور ارد گرد موجود لوگوں کی سپورٹ انہیں کامیاب کرتی ہے۔ آئیں خوابوں اور جینے کی امنگ کو زندہ رکھیں۔ برا وقت…

Read more

Outdoors

خطرہ سمجھیں، خیال رکھیں، محفوظ رہیں  فائر سیفٹی سے متعلقہ اقدامات بند جگہوں پر تو  کسی نہ کسی حد تک کر لیے جاتے ہیں لیکن اکثر کھلے مقامات اور پارکنگ ایریاز کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے جب کہ آگ کہیں بھی لگ سکتی ہے لہٰذا کھلے عوامی مقامات اور پارکنگ ایریاز میں بھی…

Read more

Kitchen Safety

خطرہ سمجھیں خیال رکھیں محفوظ رہیں زیادہ ڈھیلے ڈھالے  کپڑے اور آگ پکڑنے والے مٹیریل سے بنے دوپٹے چولہے کے پاس کام کاج کے دوران آگ  پکڑ سکتے ہیں۔ ایسے کئی ناخوش گوار واقعات میں خواتین کے جاں بحق ہونے کے واقعات ریکارڈ پر ہیں۔ آگاہی پھیلائیں خود بھی بچیں دوسروں کو بھی بچائیں خطرہ…

Read more

Home Safety

خطرہ سمجھیں، خیال رکھیں، محفوظ رہیں   سانس، ناک، گلے اور پھیپڑوں کے بعض مسائل میں اسٹیم یا بھاپ لینے کا رواج ہے۔ خیال رکھنے کی بات یہ ہے کہ ہماری ذرا سی بد احتیاطی کہیں خدانخواستہ آگ، پانی یا بھاپ سے جلنے کا سبب نہ بن جائے۔ ضروری ہے کہ پانی گرم کرتے وقت ،…

Read more

First Aid

خطرہ سمجھیں، خیال رکھیں، محفوظ رہیں  خدا نخواستہ کوئی جل جائے تو اردگرد موجود لوگ اپنی اپنی سوچ سمجھ کے مطابق مشورے دیتے ہیں لیکن یاد رکھیں جلنے سے متاثرہ حصے پر ٹوتھ پیسٹ، مکھن، دہی، گھی یا گھریلو ٹوٹکوں کا استعمال زخم خراب کر سکتا ہے۔ جلنے کے مقام پر بیس منٹ تک بس…

Read more

Emergency Response

خطرہ سمجھیں، خیال رکھیں، محفوظ رہیں اکثر ایسی خبریں ہم تک پہنچتی ہیں جن میں ٹریفک جام کی وجہ سے ایمرجنسی سروسز کو پہنچنے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ٹریفک جام کی کئی وجوہات ممکن ہیں لیکن جانیں بچانے کے لیے جو ہمارے بس میں ہے ہم وہ تو کر ہی سکتے ہیں۔…

Read more

Child Safety

خطرہ سمجھیں، خیال رکھیں، محفوظ رہیں  بچے ہمارا مستقبل ہیں ہماری ذرا سی لاپروائی یہ مستقبل جلا سکتی ہے۔ تیزاب، کیمیکل، بجلی، آگ اور گرم اشیاء جیسے ہیٹر اور گرم پانی کے استعمال میں بہت احتیاط کی ضرروت ہے کیونکہ بچے اکثر کھیل کھیل میں یا نادانی میں ان اشیاء کے پاس چلے جاتے ہیں۔…

Read more