یہ تحقیق پاکستان میں ایسے لوگوں کے لیے کی جا رہی ہے جنہیں پہلی بار سائیکوسس (ذہنی بیماری) کا سامنا ہوا ہے۔ اس میں دو طرح کی تھیراپیز دی جا رہی ہیں: جس میں کلچرل کگنیٹو بیہیویئر تھراپی (CaCBT) اور فیملی انٹروینشن (CulFI) شامل ہیں۔ تحقیق کا مقصد یہ جاننا ہے کہ کیا یہ دونوں تھیراپیز عام علاج (TAU) کے مقابلے میں زیادہ فائدہ دیتی ہیں، خاص طور پر وہاں جہاں وسائل کی کمی ہو۔
Background
Psychosis is a significant cause of disability worldwide, especially in low- and middle-income countries (LMICs), where resources are limited. While Cognitive Behavioural Therapy (CBT) and Family Intervention (FI) are recommended globally for psychosis, there is little evidence supporting their use in LMICs. This study addresses the need for culturally adapted interventions for FEP, an early stage of psychosis, in Pakistan.
سائیکوسس ایک ایسی بیماری ہے جو لوگوں کو بہت زیادہ متاثر کرتی ہے، خاص طور پر اُن ممالک میں جہاں علاج کے وسائل کم ہوتے ہیں۔ دنیا بھر میں سائیکوسِس کے علاج کے لیے کوگنیٹیو بیہیویئرل تھراپی (CBT) اور فیملی انٹروینشن (FI) کا استعمال کیا جاتا ہے، لیکن ان طریقوں کے مؤثر ہونے کا ثبوت کم وسائل والے ممالک میں بہت کم ہے۔ اس لیے یہ تحقیق پاکستان میں ایسے علاج پر کام کر رہی ہے جو لوگوں کی ضرورت کے مطابق ہوں اور بیماری کے شروع میں ہی مدد دے سکیں۔
Investigators
Intervention Supervisors
Team
Featured Highlights
News & Updates

Interventions

