خطرہ سمجھیں، خیال رکھیں، محفوظ رہیں
خدا نخواستہ کوئی جل جائے تو اردگرد موجود لوگ اپنی اپنی سوچ سمجھ کے مطابق مشورے دیتے ہیں لیکن یاد رکھیں جلنے سے متاثرہ حصے پر ٹوتھ پیسٹ، مکھن، دہی، گھی یا گھریلو ٹوٹکوں کا استعمال زخم خراب کر سکتا ہے۔ جلنے کے مقام پر بیس منٹ تک بس نارمل ٹھنڈا پانی ڈالیں اور ڈاکٹر کے پاس لے جائیں۔
آگاہی پھیلائیں، خود بھی بچیں، دوسروں کو بھی بچائیں
https://www.pill.org.pk/burns-prevention-health-communication-campaign/
خطرہ سمجھیں، خیال رکھیں، محفوظ رہیں
جلنے والی جگہ پر اکثر آبلے بڑ جاتے ہیں۔ ان آبلوں یا چھالوں کو پھوڑنے سے انفیکشن بڑھ سکتا ہے۔
دہی ، مکھن، گھی، ٹوتھ پیسٹ اور دیگر گھریلو ٹوٹکے استعمال نہ کریں۔ جلنے کے مقام پر بیس منٹ تک نارنل ٹھنڈا پانی اور ڈاکٹر کے پاس لے جائیں۔
آگاہی پھیلائیں، خود بھی بچیں، دوسروں کو بھی بچائیں
https://www.pill.org.pk/burns-prevention-health-communication-campaign/
خطرہ سمجھیں، خیال رکھیں، محفوظ رہیں
کیمیکل سے جلنے کی صورت میں کچھ اضافی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیمیکل سے متاثرہ کپڑوں کو فوراً جلد سے الگ کر دینا چاہیے۔
کیمیکل کو پانی سے دھو دیں لیکن خیال رکھنا ضروری ہے کہ کیمیکل یا اس کو دھونے والا پانی آنکھوں اور باقی جلد پر نہ گرے۔ آنکھوں اور باقی جلد کو بھی متاثر ہونے سے بچائیں۔ مریض کو ڈاکٹر کے پاس لے جائیں۔
آگاہی پھیلائیں، خود بھی بچیں، دوسروں کو بھی بچائیں
https://www.pill.org.pk/burns-prevention-health-communication-campaign/