خطرہ سمجھیں، خیال رکھیں، محفوظ رہیں
بچے ہمارا مستقبل ہیں ہماری ذرا سی لاپروائی یہ مستقبل جلا سکتی ہے۔ تیزاب، کیمیکل، بجلی، آگ اور گرم اشیاء جیسے ہیٹر اور گرم پانی کے استعمال میں بہت احتیاط کی ضرروت ہے کیونکہ بچے اکثر کھیل کھیل میں یا نادانی میں ان اشیاء کے پاس چلے جاتے ہیں۔ بچوں کو ان خطرات سے دور رکھنا اور ان کے بارے میں بتانا ہماری زمہ داری ہے۔
آگاہی پھیلائیں، خود بھی بچیں، دوسروں کو بھی بچائیں
https://www.pill.org.pk/burns-prevention-health-communication-campaign/































