خطرہ سمجھیں، خیال رکھیں، محفوظ رہیں
فائر سیفٹی سے متعلقہ اقدامات بند جگہوں پر تو کسی نہ کسی حد تک کر لیے جاتے ہیں لیکن اکثر کھلے مقامات اور پارکنگ ایریاز کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے جب کہ آگ کہیں بھی لگ سکتی ہے لہٰذا کھلے عوامی مقامات اور پارکنگ ایریاز میں بھی فائر سیفٹی کی آگاہی اور آگ بجھانے کے انتظامات کو یقینی بنانا چاہیے۔
آگاہی پھیلائیں، خود بھی بچیں، دوسروں کو بھی بچائیں