First Aid Urdu
خطرہ سمجھیں، خیال رکھیں، محفوظ رہیں خدا نخواستہ کوئی جل جائے تو اردگرد موجود لوگ اپنی اپنی سوچ سمجھ کے مطابق مشورے دیتے ہیں لیکن یاد رکھیں جلنے سے متاثرہ حصے پر ٹوتھ پیسٹ، مکھن، دہی، گھی یا گھریلو ٹوٹکوں کا استعمال زخم خراب کر سکتا ہے۔ جلنے کے مقام پر بیس منٹ تک بس…












