Emergency Response Urdu
خطرہ سمجھیں، خیال رکھیں، محفوظ رہیں فائر برگیڈ ہو یا ایمبولینس، یہ وہ گاڑیاں ہیں جو زندگی بچانے کے مشن پر مامور ہیں۔ ان کا ایک ایک لمحہ ہمارے وقت سے زیادہ قیمتی ہے۔ ہم نے ان کو راستہ دیا تو شاید ہمیں معمولی سی زحمت ہو اور کچھ دیر بھی ہو جائے لیکن ممکن…














