Home Safety English
خطرہ سمجھیں، خیال رکھیں، محفوظ رہیں سانس، ناک، گلے اور پھیپڑوں کے بعض مسائل میں اسٹیم یا بھاپ لینے کا رواج ہے۔ خیال رکھنے کی بات یہ ہے کہ ہماری ذرا سی بد احتیاطی کہیں خدانخواستہ آگ، پانی یا بھاپ سے جلنے کا سبب نہ بن جائے۔ ضروری ہے کہ پانی گرم کرتے وقت ،…















